February 28, 2025 2:58 PM February 28, 2025 2:58 PM
13
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے انصاف پر مبنی ایک ترقی یافتہ بھارت کی تشکیل میں فورنسک سائنس کے رول کی اہمیت کو اُجاگر کیا ہے۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے انصاف پر مبنی ایک ترقی یافتہ بھارت کی تشکیل میں فورنسک سائنس کے رول کی اہمیت کو اُجاگر کیا ہے۔ آج گاندھی نگر میں فورنسک سائنس کی قومی یونیورسٹی کے، تقسیم اسناد کے تیسرے سالانہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے ایک ترقی یافتہ بھارت کے تصور کو اُجاگر کیا جو بھارتی ورثے اور جدیدیت کا امتزاج ہے، جس سے سبھی کیلئے انصاف کی یقین دہانی ہوتی ہو۔ صدر جمہوریہ نے، خاص طور پر جرائم کی لگاتار بدلتی ہوئی نوعیت کے پیش نظر فورنسک سائنس کی بڑھتی ہوئی اہمیت کا خاص طور پر ذکر کیا۔ انہ...