February 26, 2025 9:41 AM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج مدھیہ پردیش کے چھترپور ضلعے کے باگیشوَر دھام میں، بڑے پیمانے پر شادی کی ایک تقریب میں شرکت کریں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج مدھیہ پردیش کے چھترپور ضلعے کے باگیشوَر دھام میں، بڑے پیمانے پر شادی کی ایک تقریب میں شرکت کریں گی۔ گورنر منگو بھائی پٹیل، وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو، کرکٹ کے کئی کھلاڑی، فنکار اور دیگر شخصیات بھی اِس موقع پر موجود رہیں گی۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگا...