February 26, 2025 9:41 AM

views 21

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج مدھیہ پردیش کے چھترپور ضلعے کے باگیشوَر دھام میں، بڑے پیمانے پر شادی کی ایک تقریب میں شرکت کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج مدھیہ پردیش کے چھترپور ضلعے کے باگیشوَر دھام میں، بڑے پیمانے پر شادی کی ایک تقریب میں شرکت کریں گی۔ گورنر منگو بھائی پٹیل، وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو، کرکٹ کے کئی کھلاڑی، فنکار اور دیگر شخصیات بھی اِس موقع پر موجود رہیں گی۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Sanjeev Sharma چھترپور ضلع ہیڈکوارٹر سے تقریباً 23کلو میٹر دور، Garha گاؤں میں شری باگیشوَر جَن سیوا سمیتی کی جانب سے شادی کی اِس بڑی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ صدر جمہوریہ نئے شادی شدہ جوڑوں کو اپنا آشیورواد دیں...