December 12, 2025 10:21 AM December 12, 2025 10:21 AM

views 5

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو منی پور کی بہادر خواتین کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے آج امپھال میں Nupee Lal یادگاری کامپلیکس جائیں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج منی پور کی بہادر خواتین کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے امپھال میں Nupee Lal یادگاری کامپلیکس کا دورہ کریں گی۔ Nupi Lal خواتین کی قیادت میں دو تحریکوں کی علامت ہے، جو 1904 اور 1939 میں ہوئی تھیں، جن میں  نوآبادیاتی برطانوی پالیسیوں کے خلاف اور منی پوریوں کیلئے انصاف کی خاطر احتجاج کیا گیا تھا۔ بعد میں 12 دسمبر کو مظاہرہ ہوا، جس میں برطانوی فوجیوں کے ہاتھوں کئی بہادر منی پوری خواتین زخمی ہو گئیں۔ لہٰذا ہر سال 12 دسمبر کو   Nupi Lal Day منایا جاتا ہے۔ صدر جمہوریہ اِن بہادر...