November 28, 2025 10:07 AM November 28, 2025 10:07 AM

views 3

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج لکھنو میں بھارت اسکاؤٹس اینڈ گائڈس کے 19 ویں قومی Jamboree سے خطاب کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج لکھنؤ کے دورے پر رہیں گی، جہاں وہ دو تقریبات میں شرکت کریں گی۔ صدر جمہوریہ دنیا کیلئے مراقبہ، اتحاد اور اعتماد کے 2025-26 کے برہم کماریوں کے سالانہ موضوع کے تحت ایک تقریب میں شرکت کریں گی۔ اس کے بعد صدر جمہوریہ بھارت اسکاؤٹس اور گائڈس کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کی افتتاحی تقریب میں شامل ہوں گی اور اُس کے 19 ویں قومی Jamboree سے خطاب کریں گی۔×