August 1, 2025 9:44 AM
19
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو جھارکھنڈ کے اپنے دو روزہ دورے کے دوسرے دن آج انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی-انڈین اسکول آف مائنز دھنباد کی 45 ویں تقسیم اسناد تقریب میں شرکت کریں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو جھارکھنڈ کے اپنے دو روزہ دورے کے دوسرے دن آج انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی-انڈین اسکول آف مائنز دھنباد کی 45 ویں تقسیم اسناد تقریب میں شرکت کریں گی۔ صدر جمہوریہ انسٹی ٹیوٹ کے اٹل اختراعی مرکز میں قبائلی خواتین کی جانب سے لگائی گئی ایگزیبیشن دیکھنے جائیں گی۔ وہ تقسیم اسناد تقریب میں وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری پی-کے مشرا کو DSC ڈگری سے نوازیں گی۔ صدر جمہوریہ اس موقع پر 20 ہونہار طلبا کو سونے کے میڈل بھی عطا کریں گی۔ اس تکنیکی ادارے کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر ایک ٹکٹ بھی ...