December 29, 2025 10:20 AM December 29, 2025 10:20 AM
2
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج سنتھالی زبان کے ’اول چِکی‘ رسم الخط کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کریں گی اور NIT جمشید پور کے کنووکیشن سے خطاب کریں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو جھارکھنڈ کے تین روزہ دورے پر کل شام رانچی پہنچیں۔ وہ آج مشرقی Singhbum اور Saraikela Kharsawan میں کئی پروگراموں میں شرکت کریں گی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج Santhali زبان کی Ol Chiki رسم الخط کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کریں گی اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی جمشیدپور کے 15 ویں تقسیمِ اسناد کی تقریب سے خطاب کریں گی۔ صدر جمہوریہ رانچی سے ایک خصوصی ہیلی کاپٹر سے آج جمشیدپور کیلئے روانہ ہو جائیں گی، جہاں وہ اِن دونوں پروگراموں میں شرکت کریں گی۔ محترمہ مرمو مشرقی Singhbhoom...