April 5, 2025 10:16 AM
7
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے امیگریشن اور غیر ملکی افراد سے متعلق بل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے امیگریشن اور غیر ملکی افراد سے متعلق بل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔ اِس بل میں، بھارت میں غیر ملکی افراد کے امیگریشن، داخلے اور قیام کے ضابطے بیان کیے گئے ہیں۔ اِس قانون نے پاسپورٹ یعنی بھارت میں داخلے سے متعلق قانون 1920، غیر ملکی افراد کے رجسٹریشن سے متعلق قانون 1939، غیر ملکی افراد سے متعلق قانون 1946 اور امیگریشن یعنی ٹرانسپورٹیشن کمپنی کے تحت قانون کی جگہ لی ہے۔ اِس قانون کا مقصد امیگریشن سے متعلق قوانین کو جدید شکل دینا ہے اور اس میں مرکزی حکومت کو پاسپورٹ، سفر سے م...