February 27, 2025 10:01 AM

views 18

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، جو گجرات کے 4 روزہ دورے پر ہیں، آج مجسمہئ اتحاد جائیں گی اور سردار وَلبھ بھائی پٹیل کو گلہائے عقیدت نذر کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، جو گجرات کے 4 روزہ دورے پر ہیں، آج مجسمہئ اتحاد جائیں گی اور سردار وَلبھ بھائی پٹیل کو گلہائے عقیدت نذر کریں گی۔ وہ یہاں کے اہم پُر کشش مقامات کے ساتھ ساتھ ایکتا نگر کے احاطے کا بھی معائنہ  کریں گی۔ گجرات کے اپنے دورے کے دوران صدر جمہوریہ احمد آباد اور گاندھی نگر میں دو کنووکیشن تقریب میں شرکت  کریں گی۔ اس کے علاوہ وہ کَچھ ضلعے کے مشہور مقامات پر بھی جائیں گی۔ پیش ہے ایک رپورٹ V/C Aparna Khunt صدر جمہوریہ ایکتا نگر سے احمد آباد جائیں گی، جہاں وہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزائ...