September 20, 2025 11:29 AM
31
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج بہار کے، دن بھر کے دورے پر رہیں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج بہار کے، دن بھر کے دورے پر رہیں گی۔ وہ پوَتر شہر گیاجی میں وشنو پد مندر میں اپنے آباؤ اجداد کے لیے پِنڈ دان کریں گی۔ اس موقع پر گیاجی میں، پِترو رکشا میلہ بھی منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں عقیدتمند، اپنے آباؤ اجداد کی یاد میں پِنڈ دان اور تڑپن کی رسوم کی ادائیگی کے لیے بھارت اور بیرونِ ملک سے آرہے ہیں۔×