November 10, 2025 9:56 AM
29
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو آج لُواندا میں انگولا کی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج Luanda میں انگولہ کی قومی اسمبلی میں ان کے ممبران پارلیمنٹ سے خطاب کریں گی۔ وہ انگولہ میں بھارتی برادری کے آراکین کے ساتھ بھی بات چیت کریں گی۔ صدر جمہوریہ محترمہ مرمو نے کل انگولہ کے صدر Joao Lourenco کے ساتھ وسیع تر امور پر تبادلہ خیال کیا تھا۔ محترمہ مرمو نے کہا کہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی حیثیت سے بھارت، انگولہ کے ساتھ پارلیمانی سطح پر تعاون بڑھا نے کا خواہشمند ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت، انگولہ کو اپنے بہترین پارلیمانی تجربوں سے واقف ...