November 12, 2025 3:40 PM
31
خزانہ اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن نے آئندہ مرکزی بجٹ 2026-27 کے سلسلے میں بہت چھوٹے، چھوٹے اور متوسط کاروباری اداروں کے متعلقہ فریقوں کے ساتھ بجٹ سے قبل آج نئی دلّی میں تیسرے صلاح و مشورے کی صدارت کی۔
خزانہ اور کارپوریٹ امور کی مرکزی وزیر نرملا سیتا رمن نے آئندہ مرکزی بجٹ 2026-27 کے سلسلے میں بہت چھوٹے، چھوٹے اور متوسط کاروباری اداروں کے متعلقہ فریقوں کے ساتھ بجٹ سے قبل آج نئی دلّی میں تیسرے صلاح و مشورے کی صدارت کی۔ اِس میٹنگ میں خزانے کے مرکزی وزیرِ مملکت پنکج چودھری، اقتصادی امور کے محکمے کے سکریٹری اور MSME وزارت کے سینئر عہدیداران نے بھی شرکت کی۔ سالانہ حتمی بجٹ تیار کرنے اور اُسے قانون سازیہ میں پیش کئے جانے سے قبل بجٹ سے پہلے کی یہ میٹنگ، حکومت کے خزانے کے محکمے سے متعلق عہدیداران اور ...