January 8, 2025 10:20 AM January 8, 2025 10:20 AM

views 16

18واں پرواسی بھارتیہ دِوَس کنونشن، آج صبح اُڈیشہ کے شہر بھوبنیشور میں شروع ہو رہا ہے۔

18واں پرواسی بھارتیہ دِوَس کنونشن، آج صبح اُڈیشہ کے شہر بھوبنیشور میں شروع ہو رہا ہے۔ اُڈیشہ سرکار، ریاست کی مالامال ثقافت اور وراثت کو، تقریباً 6 ہزار غیر مقیم بھارتیوں NRIs کے سامنے نمایاں کرنے کو تیار ہے۔ اِن NRIs کا تعلق 75 ملکوں سے ہے۔ یہ کنونشن پرواسی بھارتیہ دِوَس کی نوجوانوں کی تقریب سے شروع ہوگا، جس کا اہتمام اُڈیشہ سرکار نے، نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی مرکزی وزارت کے ساتھ مل کر کیا ہے۔ مرکزی وزراء ایس جے شنکر، Pabitra Margherita، منسکھ مانڈویا اور رَکشا نِکھل کھڑسے، نیز اُڈیشہ کے ...