November 21, 2024 10:00 AM

views 15

قومی سرکاری نشریاتی ادارے پرسار بھارتی نے اپنے OTT پلیٹ فارم کا آغاز کیا ہے۔

قومی سرکاری نشریاتی ادارے پرسار بھارتی نے اپنا OTT پلیٹ فارم WAVES کا آغاز کیا ہے۔ اِس کا آغاز کَل گوا میں بھارت کے 55 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کے دوران کیا گیا۔ WAVES کا مقصد ڈیجیٹل اسٹریمنگ کی بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرتے ہوئے اور جدید ڈیجیٹل رجحانات کو اپناتے ہوئے پرانی یادوں کو زندہ کرنا ہے۔ WAVES  رامائن، مہابھارت، شکتی مان اور ہم-لوگ جیسے لازوال شوز کو پیش کرتا ہے۔ یہ پلیٹ فارم ناظرین کو بھارت کے ثقافتی ورثے اور جذبات سے وابستہ ورثے سے جوڑ دے گا۔ پرسار بھارتی کے چیئرمی...