January 3, 2026 10:18 AM
8
وزیراعظم کے سرگرم حکمرانی اور بروقت عمل آوری کے اہم ترین پلیٹ فارم پرگتی کی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ہی پلیٹ فارم کی حصولیابی نے ایک اہم سنگِ میل طے کیا ہے۔
وزیراعظم کے سرگرم حکمرانی اور بروقت عمل آوری کے اہم ترین پلیٹ فارم پرگتی کی 50 ویں میٹنگ کے کامیاب انعقاد کے ساتھ ہی پلیٹ فارم کی حصولیابی نے ایک اہم سنگِ میل طے کیا ہے۔ 2015 میں پرگتی کے آغاز سے اب تک کلیدی بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں اور عوامی شکایات حقیقی وقت میں نگرانی اور وزیراعظم کے ذریعے براہِ راست جائزے کے ذریعے حکمرانی کے عمل میں نمایاں کایا پلٹ رونما ہوئی ہے۔ یہ پلیٹ فارم مرکز، ریاست اور مرکزی وزراء کو ایک ہی ڈجیٹل انٹرفیس پر لاکر باہمی تعاون پر مبنی وفاقی نظام کی ایک مثال پیش کرتا ہے۔ ...