December 18, 2024 10:45 AM

views 23

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کا امتحانات کا انعقاد کرانے والی قومی ایجنسی NTA، اگلے سال سے صرف مقابلہ جاتی داخلہ امتحانات کرائے گی، جو تعلیمی اداروں میں داخلے کے لیے کرائے جاتے ہیں۔

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کا امتحانات کا انعقاد کرانے والی قومی ایجنسی NTA، اگلے سال سے صرف مقابلہ جاتی داخلہ امتحانات کرائے گی، جو تعلیمی اداروں میں داخلے کے لیے کرائے جاتے ہیں۔ ایجنسی بھرتی کے لیے کرائے جانے والے امتحانات نہیں کرائے گی۔ نئی دلّی میں، ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اِس کا مقصد یہ ہے کہ امتحانات کو خامیوں سے پاک کیا جائے اور جواب دہی طے کی جائے۔ جناب پردھان نے کہا کہ تعلیم اور صحت وزارتیں اِس بات پر غور خوض کر رہی ہیں کہ آیا میڈیکل امتحان ...