August 28, 2025 9:53 AM

views 17

پردھان منتری جن دھن یوجنا نے آج 11 سال مکمل کر لیے ہیں۔

پردھان منتری جن دھن یوجنا PMJDY نے آج 11 سال مکمل کر لیے ہیں۔ یہ دنیا میں ایک سب سے بڑی مالی شمولیت والی پہل ہے، جس کا اعلان وزیر اعظم نریندر مودی نے لال قلعے کی فصیل سے 15 اگست 2014 میں کیا تھا۔ 28 اگست 2014 کو اس پروگرام کو لانچ کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اسے غریبوں کو غربت سے نجات دلانے کا جشن قرار دیا تھا۔ پردھان منتری جن دھن یوجنا مالی، شمولیت سے متعلق ایک قومی مشن ہے، جس میں ملک میں سبھی گھرانوں کو بینک کی خدمات فراہم کرنے اور جامع مالی شمولیت میں لانے کے لیے ایک مربوط طریقہئ کار شامل ہے۔ یہ ا...