December 31, 2025 9:49 AM

views 13

تعلیم کی مرکزی وزارت نے نوجوان مصنفین کی رہنمائی کی، وزیر اعظم کی اسکیم PM-YUVA کے تیسرے مرحلے کے تحت کرائے گئے مقابلے کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔

تعلیم کی مرکزی وزارت نے نوجوان مصنفین کی رہنمائی کی، وزیر اعظم کی اسکیم PM-YUVA کے تیسرے مرحلے کے تحت کرائے گئے مقابلے کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ اِس مرحلے کے تحت 22 بھارتی زبانوں اور انگریزی میں، کتابوں کی 43 تجویزوں کو منتخب کیا گیا ہے۔ تعلیم کی وزارت نے بتایا کہ منتخبہ تجویزوں کو، ممتاز دانشوروں کی 6 مہینے کی رہنمائی کے تحت کتابوں کی شکل دی جائے گی۔ وزارت نے یہ بھی بتایا کہ  ہر ایک منتخبہ مصنف کو 50 ہزار روپے ماہانہ کا وظیفہ دیا جائے گا اور اُس کی شائع شدہ کتاب پر تا حیات 10 فیصد رائلٹی بھی دی...