April 29, 2025 9:53 AM
وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں YUGM اختراعی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں YUGM کانکلیو میں شرکت کریں گے۔ YUGM سنسکرت زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی امتزاج ہے۔ یہ اپنی طرح کا اسٹریٹجک نوعیت کا پہلا کانکلیو ہوگا، جس میں حکومت، اکیڈمیا، صنعت اور اختراعی دنیا کے رہنما شرکت کریں گے۔ یہ بھارت کے اختراعی سفر میں ...