ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 4, 2025 10:10 AM

view-eye 9

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں 62 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ لاگت والے، نوجوانوں پر مرکوز بہت سے اقدامات کا آغاز کریں گے۔ وہ ملک بھر میں ایک ہزار سرکاری ITIs کو جدید بنانے کے لیے PM-SETU کا آغاز کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں 62 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ لاگت والے، نوجوانوں پر مرکوز مختلف اقدامات کا آغاز کریں گے۔ نوجوانوں کو باصلاحیت بنانے سے متعلق ایک تاریخی پہل کے تحت وزیر اعظم پورے ملک میں ایک ہزار سرکاری ITIs کو بہتر بنانے کے مقصد سے PM-SETU کا آغاز کریں گے۔ جناب مو...