January 12, 2026 9:59 AM January 12, 2026 9:59 AM
3
وزیر اعظم آج شام نئی دلّی میں ”وِکست بھارت ینگ لیڈرس ڈائیلاگ 2026“ کے اختتامی جلسے میں بھی شرکت کریں گے۔
آج نوجوانوں کا قومی دن ہے۔ یہ دن سوامی وویکانند کے یومِ پیدائش کے موقعے پر منایا جاتا ہے۔ اِس موقعے پر وزیر اعظم نریندر مودی آج شام نئی دلّی میں ”وِکست بھارت ینگ لیڈرس ڈائیلاگ 2026“ کے اختتامی جلسے میں شرکت کریں گے۔ وہ بین الاقوامی، بیرونِ ملک بھارتی آبادی کی نمائندگی کرنے والے نوجوان مندوبین کے ساتھ ساتھ بھارت کے تقریباً 3 ہزار نوجوانوں سے بات چیت کریں گے۔ منتخب شرکاء وزیر اعظم کے سامنے اپنے 10 موضوعاتی حتمی پرزنٹیشن دیں گے، جس میں نوجوانوں کی قیادت والے منظرناموں اور قومی اہمیت کے بنیادی میدان...