January 11, 2025 10:31 AM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی کل نوجوانوں کے قومی دن کے موقع پر، نوجوانوں کی مثالی شخصیت اور بھارت کے ایک عظیم روحانی پیشوا سوامی وِویکانند کے یومِ پیدائش کی یاد تازہ کرتے ہوئے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں، وِکست بھارت نوجوان رہنماؤں کے مذاکرات 2025 میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کل نوجوانوں کے قومی دن کے موقع پر، نوجوانوں کی مثالی شخصیت اور بھارت کے ایک عظیم روحانی پیشوا سوامی وِویکانند کے یومِ پیدائش کی یاد تازہ کرتے ہوئے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں، وِکست بھارت نوجوان رہنماؤں کے مذاکرات 2025 میں شرکت کریں گے۔ مذاکرات کے دوران جناب مودی ملک کے 3 ہزار فعال نوجوان رہنماؤں سے بات چیت کریں گے۔ وزیر اعظم، اِن مذاکرات میں شامل ہونے والے افراد کے، 10 موضوعات پر تحریر کردہ کچھ بہترین مضامین کے ایک مجموعے کا بھی اجرا کریں گے۔ اِن موضوعات میں ٹیکنالوجی، پائ...