November 23, 2025 9:52 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل جوہانسبرگ میں G20 سربراہ کانفرنس کے موقع پر کئی عالمی رہنماؤں سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل جوہانسبرگ میں G20 سربراہ کانفرنس کے موقع پر کئی عالمی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر انہوں نے کہا کہ ان ملاقاتوں نے عالمی ترقی اور خوشحالی کے لیے اُن کے مشترکہ عزم کو مزید مستحکم کیا ہے۔ جناب مودی نے برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر، ملیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم، فرانس کے صدر ایمانوئل میخوں، جرمنی کے چانسلر Friedrich Merz، جنوبی کوریا کے صدر Lee Jae-myung، برازیل کے صدر Luiz Inacio Lula da Silva اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گُتریس سے ملاق...