November 6, 2025 3:01 PM

views 36

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل لوک کلیان مارگ پر واقع اپنی رہائش گاہ پر خواتین عالمی کپ کی چمپئنز کی میزبانی کی۔ جناب مودی نے شاندار کامیابی حاصل کرنے پر خواتین کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل لوک کلیان مارگ پر واقع اپنی رہائش گاہ پر خواتین عالمی کپ کی چمپئنز کی میزبانی کی۔ جناب مودی نے شاندار کامیابی حاصل کرنے پر خواتین کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی اور تین میچوں میں ہار کے بعد ٹورنامنٹ میں بہترین واپسی کیلئے اُن کی ستائش کی۔ وزیر اعظم نے کھلاڑیوں پر زور دیا کہ وہ ملک بھر میں خاص طور پر لڑکیوں کیلئے فِٹ انڈیا کے پیغام کو آگے لے جائیں۔ جناب مودی نے موٹاپے کے بڑھتے ہوئے مسئلے کے بارے میں بات کی اور فِٹ رہنے کی اہمیت کو اُجاگر کیا۔ انہوں نے کھلاڑیوں سے کہا کہ وہ اپ...

November 6, 2025 9:18 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتی خواتین کی عالمی چیمپئن کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اور اُن پر زور دیا کہ وہ Fit India کو بڑھاوا دیں۔

        وزیر اعظم نریندر مودی نے کل لوک کلیان مارگ پر واقع اپنی رہائش گاہ پر خواتین عالمی کپ کی چمپئنز کی میزبانی کی۔ جناب مودی نے شاندار کامیابی حاصل کرنے پر خواتین کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی اور تین میچوں میں ہار کے بعد ٹورنامنٹ میں بہترین واپسی کیلئے اُن کی ستائش کی۔ وزیر اعظم نے کھلاڑیوں پر زور دیا کہ وہ ملک بھر میں خاص طور پر لڑکیوں کے لیے فِٹ انڈیا کے پیغام کو آگے لے جائیں۔ جناب مودی نے موٹاپے کے بڑھتے ہوئے مسئلے کے بارے میں بات کی اور فِٹ رہنے کی اہمیت کو اُجاگر کیا۔ انہوں نے کھلاڑیوں سے کہا...