December 19, 2025 9:32 AM

views 21

  روایتی طریقہئ علاج کے بارے میں عالمی صحت تنظیم کی دوسری عالمی سربراہ کانفرنس آج نئی دلی میں اختتام پذیر ہوجائے گی۔ وزیراعظم نریندر مودی My Ayush مربوط خدمات پورٹل کا آغاز کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں روایتی طریقہئ علاج کے بارے میں عالمی صحت تنظیمWHO  کی دوسری عالمی سربراہ کانفرنس کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔ اِس موقع پر وزیراعظم کانفرنس سے خطاب کریں گے اور My Ayush مربوط خدمات پورٹل سمیت آیوش کے کئی اہم اقدامات کا آغاز کریں گے۔ جناب مودی Ayush Mark بھی جاری کریں گے، جسے آیوش اشیا اور خدمات کی کوالٹی کے عالمی پیمانے کے طور پر طے کیا گیا ہے۔ اِس تقریب میں جناب مودی یوگ میں تربیت کے بارے میں عالمی صحت تنظیم کی تکنیکی رپورٹ اور آیوش نے کایا پلٹ کے گیارہ ...