March 5, 2025 9:58 AM March 5, 2025 9:58 AM

views 9

وزیر اعظم نریندر مودی آج روزگار سے متعلق، بجٹ کے بعد کے ویبینار میں، ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج روزگار سے متعلق، بجٹ کے بعد کے ویبینار میں، ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شرکت کریں گے۔ ویبینار کے مقاصد میں عوام، معیشت اور اختراع کو فروغ دینے کے لیے کی جانے والی کوششیں بھی شامل ہیں۔ وزیر اعظم اِس موقع پر اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Aman - PM Webinar روزگار کے موقعے پیدا کرنا، حکومت کی بنیادی توجہ کا ایک شعبہ رہا ہے۔ حکومت نے، وزیر اعظم نریندر مودی کے تصور کی بنیاد پر روزگار کے موقعوں میں اضافہ کرنے کے لیے بہت سے اقدام کے ہیں۔ اِس ویبینار سے،...