December 30, 2024 10:34 AM

views 28

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت پہلی بار 2025 میں، عالمی آڈیو ویژوئل تفریحی سَمِٹ WAVES کی میزبانی کرے گا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت پہلی بار 2025 میں، عالمی آڈیو ویژوئل تفریحی سَمِٹ WAVES کی میزبانی کرے گا۔ وزیر اعظم نے اپنے، ’من کی بات‘ پروگرام میں کہا کہ بھارت کی تخلیقی صلاحیت، دنیا کے سامنے پیش کرنے کا یہ ایک عظیم موقع ہے۔ انہوں نے WAVES کی تیاریوں میں نوجوان تخلیق کاروں کے بنیادی رول کو اُجاگر کیا، جس سے بھارت کی تخلیقی برادری کے متحرک جذبے کا اظہار ہوتا ہے۔ جناب مودی نے ملک کے نوجوانوں کے جوش و جذبے اور اُبھرتی ہوئی تخلیقی معیشت میں اُن کے تعاون پر فخر کا اظہار کیا، جو بھارت کے، ...