August 20, 2025 9:57 AM
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان مستحکم اور تعمیری تعلقات علاقائی اور عالمی امن و خوشحالی میں اہم رول ادا کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان مستحکم اور تعمیری تعلقات علاقائی اور عالمی امن و خوشحالی میں نمایاں رول ادا کریں گے۔ وزیر اعظم نے بھارت-چین سرحد پر امن و استحکام برقرار رکھنے کی اہمیت پر بھی زور دیا اور سرحدی سوال کے منصفانہ، معقول اور باہمی طور پر قا...