February 14, 2025 9:37 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت نژاد امریکی صنعت کار اور ریپبلیکن پارٹی کے سیاستداں Vivek Ramaswamy سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت نژاد امریکی صنعت کار اور ریپبلیکن پارٹی کے سیاستداں Vivek Ramaswamy سے ملاقات کی۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے بھارت-امریکہ تعلقات، اختراع، بائیو ٹیکنالوجی اور مستقبل کو تشکیل دینے میں صنعت کاری کے رول جیسے اہم امور پر بصیرت افروز گفتگو کی۔ وزیر اعظم نے واشنگٹن DC میں امریکہ کے سرکاری کارکردگی کے محکمے کے سربراہ اور ٹیسلا کے CEO ایلن مَسک کے ساتھ بھی میٹنگ کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ انہوں نے متعدد معاملات پ...