October 30, 2025 9:55 AM
18
وزیر اعظم نریندر مودی آج سے گجرات کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ وہ آج ایکتا نگر، کیوڑیا میں ایک ہزار 140 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے بنیادی ڈھانچے اور ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج سے گجرات کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ وہ آج ایکتا نگر، کیوڑیا میں ایک ہزار 140 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے بنیادی ڈھانچے اور ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ ان پروجیکٹوں میں Rajpipla میں برسا منڈا ٹرائبل یونیورسٹی اور Vaman Vriksha Vatika کا افتتاح نیز الیکٹرک بسوں کیلئے چارجنگ ڈپو اور 25 الیکٹرک بسوں کا آغاز شامل ہیں۔ اس کے علاوہ جناب مودی مختلف پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد بھی رکھیں گے، جن میں میوزیم آف رائل کنگڈمز آف انڈیا، اسپورٹس کمپلیکس، شُول پن...