June 20, 2025 10:08 AM
27
وزیر اعظم نریندر مودی آج بہار میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم پاٹلی پُتر اور گورکھپور کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ بھی کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج بہار کے دورے پر جا رہے ہیں۔ وہ دن میں 12 بجے کے آس پاس سیوان ضلعے میں Pachrukhi بلاک کے تحت Jasauli کے مقام پر ایک جلسہئ عام سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم Jasauli سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شہری ترقیات، گندے پانی کو صاف کرنے، پی ایم آواس یوجنا اور ریلوے سے متعلق کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے، جن کی مالیت 5 ہزار 900 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔ خطّے میں ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کو فروغ دیتے ہوئے وزیر اعظم بہار اور اترپردیش کو جوڑنے والے نئے ویشالی-...