May 30, 2025 9:44 AM
کسانوں اور سائنسدانوں کے درمیان براہِ راست رابطے کی خاطر ایک اسکیم کل اُڈیشہ میں شروع کی گئی ہے، جسے ”وِکست کرشی سنکلپ ابھیان“ کا نام دیا گیا ہے۔
کسانوں اور سائنسدانوں کے درمیان براہِ راست رابطے کی خاطر ایک اسکیم کل اُڈیشہ میں شروع کی گئی ہے، جسے ”وِکست کرشی سنکلپ ابھیان“ کا نام دیا گیا ہے۔ ایک ویڈیو پیغام میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ترقی یافتہ ملک بننے کی سمت بھارت کے سفر میں زرعی شعبے کے اہم رول کو اُجاگر کیا ہے۔ ان...