July 25, 2025 9:35 AM
19
پردھان منتری وراثت کا سَموَردھن PM-Vikas اسکیم کے تحت تیسری بااختیار کمیٹی کی کل نئی دلّی میں میٹنگ ہوئی۔
پردھان منتری وراثت کا سَموَردھن PM-Vikas اسکیم کے تحت تیسری بااختیار کمیٹی کی کل نئی دلّی میں میٹنگ ہوئی۔ اقلیتی امور کی وزارت نے ایک بیان میں مطلع کیا کہ کمیٹی نے سرکاری اداروں، سرکاری ملکیت کی کمپنیوں، یونیورسٹیوں اور کمیونٹی تنظیموں کی جانب سے 15 تجاویز کا جائزہ لیا، جو تکنیکی ہنرمندی، چھوٹے کاروبار اور ثقافتی تحفظ پر مبنی تھیں۔ اُس نے کہا کہ نمائندوں نے PM-Vikas کے تحت اپنے پروجیکٹ پیش کئے اور کمیٹی نے مقررہ وقت میں اُن کے اطلاق اور نگرانی کے مضبوط نظام کی اہمیت پر زور دیا۔ PM-Vikas اسکیم ا...