October 2, 2025 9:53 AM
23
وزیر اعظم نریندر مودی نے وِجیہ دشمی کے موقعے پر عوام کو مبارکباد پیش کی۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے وِجیہ دشمی کے موقعے پر عوام کو مبارکباد پیش کی۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ یہ تہوار برائی پر اچھائی کی جیت کی علامت ہے۔×