December 27, 2025 10:19 AM
9
وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ بھارت نے اب خود کو، نو آبادیاتی سوچ سے آزاد کر لیا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دے کر کہا ہے کہ بھارت نے اب خود کو، نو آبادیاتی سوچ سے آزاد کر لیا ہے۔ اُس نے طے کر لیا ہے کہ بھارتی قربانیوں اور شجاعت کی یادوں کو اب پسِ پردہ نہیں ڈالا جائے گا اور ملک کے مرد اور خاتون جانبازوں کو مزید نظرانداز نہیں کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے یہ بات کَل نئی دلّی میں ویر بال دیوس کے موقعے پر قومی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب مودی نے کہا کہ 2035 تک نمایاں ہو جائے گا کہ بھارت نے خود کو نو آبادیاتی سوچ سے پوری طرح آزاد کر لیا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ملک ایک...