December 26, 2024 10:24 AM December 26, 2024 10:24 AM
11
وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں بھارت کے مستقبل کی بنیاد کے طور پر بچوں کو اعزاز دینے والے ملک گیر جشن ویر بال دیوس میں شرکت کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں بھارت کے مستقبل کی بنیاد کے طور پر بچوں کو اعزاز دینے والے ملک گیر جشن ویر بال دیوس میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر وہ ایک اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔ 2022 میں، جناب مودی نے اعلان کیا تھا کہ گرو گوبند سنگھ کے بیٹوں، صاحبزادوں کی دلیری اور بہادری نیز انصاف کے لیے ان کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے 26 دسمبر کو ویر بال دیوس کے طور پر منایا جائے گا۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اس دن نوجوانوں کے ذہن کی نشو و نما، اُن کی تخلیقی صلاحیتوں کو ...