ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 28, 2025 9:58 AM

view-eye 5

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ملک کے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ”وِکسِت بھارت کوئز“ مقابلے میں حصہ لیں

وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ملک کے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ”وِکسِت بھارت کوئز“ مقابلے میں حصہ لیں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ وِکسِت بھارت ینگ لیڈرس ڈائیلاگ 2.0 نوجوانوں کے لیے ملک کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرنے کا ایک شاندار موقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوانو...