August 3, 2025 9:47 AM August 3, 2025 9:47 AM
24
وزیر اعظم نریندر مودی نے شہریوں سے سودیشی کے جذبے کو اپنانے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ وہ مقامی طور پر بنائی گئی مصنوعات کو خریدیں۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے، شہریوں سے سودیشی کے جذبے کو اپنانے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ وہ مقامی طور پر تیار کی گئی مصنوعات خریدیں۔ اترپردیش کے وارانسی شہر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے اس بات پر زور دیا کہ ملک کے لیے سچّی خدمت اس بات پر منحصر ہوگی کہ عالمی سطح پر معیشت کی غیر یقینی کی صورتحال کے پیشِ نظر ملک میں تیار کردہ سازوسامان کو فروغ دیا جائے۔ وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ بھارت دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے جا رہا ہے اور اُسے اپنے معاشی مفادات خاص طور پر کسانوں ا...