ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 6, 2025 9:42 AM

 وزیراعظم نریندر مودی اُتراکھنڈ کے ایک دن کے دورے پر آج صبح اُترکاشی پہنچیں گے۔

 وزیراعظم نریندر مودی اُتراکھنڈ کے ایک دن کے دورے پر آج صبح اُترکاشی پہنچیں گے۔ جناب مودی آج Harsil میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C- Sakshi Singh اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی ماں گنگا کی سرمائی قیام گاہ Mukhwa گاؤں کا دورہ کریں گے، جہاں وہ پوجا ا...