September 11, 2025 9:18 AM
وزیر اعظم نریندر مودی آج اتراکھنڈ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی سروے کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج اتراکھنڈ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی سروے کریں گے۔ سروے کے بعد جناب مودی دہرادون میں راحت اور بازآبادکاری کی کوششوں کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کی ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ وزیر اعظم کے دورے کے پیشِ نظر سکیورٹی کے وسیع انتظا...