July 16, 2025 9:52 AM
20
وزیراعظم نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے پتھوڑا گڑھ میں سڑک حادثے کے سبب انسانی جانوں کے اتلاف پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے پتھوڑا گڑھ میں سڑک حادثے کے سبب انسانی جانوں کے اتلاف پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اِس حادثے میں 8 افراد ہلاک اور 4 شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔ وزیراعظم نے زخمی افراد کی جلد صحتیابی کی دعا کی اور حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے قریبی لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعظم مودی نے وزیراعظم کے قومی راحتی فنڈ سے متاثرین کے قریبی رشتہ داروں کو دو۔دو لاکھ روپے کی امداد دیے جانے کا اعلان کیا ہے۔ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا تھا جب کَل شام ...