February 15, 2025 9:47 AM

views 26

وزیر اعظم نریندر مودی، امریکہ اور فرانس کے، دو ملکوں کا اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس آگئے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی، امریکہ اور فرانس کے، دو ملکوں کا اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس آگئے ہیں۔ جناب مودی نئی دلّی کے پالم ہوائی اڈّے پر کل رات پہنچے۔ وزیر اعظم نے امریکہ کا دورہ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر کیا تھا۔ صدر ٹرمپ کی دوسری مدّت شروع ہونے کے بعد سے وزیر اعظم کا، امریکہ کا یہ پہلا دورہ تھا۔ وزیر اعظم مودی نے امریکہ کے اِس خاطر خواہ اور نتیجہ خیز دورے میں، واشنگٹن میں صدر ٹرمپ کے ساتھ دوطرفہ بات چیت کی۔ وہائٹ ہاؤس میں یہ بات چیت جمعرات کو دیر رات شروع ہوئی تھی اور تقریباً 4 گھنٹے جا...