April 11, 2025 9:56 AM April 11, 2025 9:56 AM
8
وزیر اعظم نریندر مودی آج اترپردیش اور مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے اور وارانسی میں 3 ہزار 880 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج اترپردیش کے وارانسی میں مہدی گنج کے مقام پر ایک جلسہئ عام سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر وہ 3 ہزار 884 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے 44 پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ اِن پروجیکٹوں کا مقصد خطّے کی مجموعی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ اِن میں سڑک، بنیادی ڈھانچہ، بجلی، تعلیم اور سیاحت شامل ہیں۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Om Awasthi وزیر اعظم نریندر مودی آج وارانسی کی اپنے دورے کے دوران ایک ہزار 629 کروڑ روپے مالیت کے 19 پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے، جو ...