October 10, 2025 9:50 AM
31
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک کے ڈیجیٹل ایکو نظام سے اختراع اور شمولیت کے لیے عالمی پیمانے طے ہو رہے ہیں۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک کا ڈیجیٹل ایکو نظام اختراع اور شمولیت کے لیے عالمی معیارات طے کر رہا ہے۔ ممبئی میں، گلوبل Fintech Fest 2025 سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ تکنیک کو سبھی کے لیے دستیاب کرانے کے تناظر میں بھارت سب سے زیادہ تکنیکی شمولیت والے معاشروں میں سے ایک ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ہر مہینے UPI کے توسط سے 25 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے 20 ارب لین دین ہو رہے ہیں۔ اس موقعے پر برطانیہ کے وزیر اعظم Keir Starmer نے کہا کہ برطانیہ اور بھارت فطری ساجھے دار ہیں اور ...