July 5, 2025 10:02 AM

views 16

وزیراعظم نریندر مودی نے Trinidad & Tobago کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔ انھوں نے کہا کہ بھارت، عالمی جنوب کو اُس کے حقوق دلانے کے لیے اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر اعلیٰ ترین سطح پر کام کرے گا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے Trinidad and Tobago کی اپنی ہم منصب کملا پرساد بِسیسرسے بہت سے موضوعات پر بات چیت کی۔ انھوں نے یہ گفتگو پورٹ آف اسپین کے مشہور ریڈ ہاؤس میں کی۔ اِس کے بعد دونوں ملکوں نے بہت سے شعبوں میں تعاون میں اضافہ کرنے کے، چھ معاہدوں پر دستخط کیے، جن میں بنیادی ڈھانچہ اور دوا سازی کے شعبے شامل ہیں۔ وزیراعظم نے Trinidad and Tobago کی صدر کرسٹینا کارلا کنگالو سے بھی، پریزیڈنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ اِس سے پہلے دن میں وزیراعظم مودی نے، Trinidad and Tobago کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خط...

July 4, 2025 10:14 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے Trinidad Tobago میں پورٹ آف اسپین میں بھارتی برادری کے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ صرف تارکینِ وطن نہیں بلکہ دائمی تہذیب کے پیغام رساں ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ Trinidad Tobago میں بھارتی برادری کا سفر دلیری اور ہمت کا سفر ہے۔ آج صبح وہاں بھارتی برادری کے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ اُن کے آباو اجداد نے امید کے ساتھ مشکلات کا سامنا کیا اور رامائن کو اپنے دل کے قریب رکھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ صرف تارکینِ وطن نہیں بلکہ دائمی تہذیب کے پیغام رساں تھے۔                      وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ Trinidad Tobago میں بھارت نژاد افراد اب OCI کارڈز کے اہل ہوں گے۔ اس طرح وہ بندشوں کے بغیر بھارت میں رہ کر ک...