July 5, 2025 10:02 AM
وزیراعظم نریندر مودی نے Trinidad & Tobago کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔ انھوں نے کہا کہ بھارت، عالمی جنوب کو اُس کے حقوق دلانے کے لیے اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر اعلیٰ ترین سطح پر کام کرے گا۔
وزیراعظم نریندر مودی نے Trinidad and Tobago کی اپنی ہم منصب کملا پرساد بِسیسرسے بہت سے موضوعات پر بات چیت کی۔ انھوں نے یہ گفتگو پورٹ آف اسپین کے مشہور ریڈ ہاؤس میں کی۔ اِس کے بعد دونوں ملکوں نے بہت سے شعبوں میں تعاون میں اضافہ کرنے کے، چھ معاہدوں پر دستخط کیے، جن میں بنیادی ڈھانچہ اور دو...