January 23, 2026 9:51 AM
2
وزیر اعظم نریندر مودی آج تمل ناڈو میں چنئی کے نزدیک Madhuranthagam کے مقام پر NDA اتحاد میں شامل پارٹیوں کے رہنماؤں کے ساتھ ایک عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج تمل ناڈو میں چنئی کے نزدیک Madhuranthagam کے مقام پر NDA اتحاد میں شامل پارٹیوں کے رہنماؤں کے ساتھ ایک عوامی جلسے سے خطاب کریں گے۔ اس کیلئے وسیع انتظامات کیے گئے ہیں۔ جناب مودی آج دن میں سوا دو بجے کے آس پاس تروننتا پورم سے چنئی پہنچیں گے۔ بعد میں وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے جلسے کے مقام پر جائیں گے۔ اس عوامی جلسے میں تقریباً 5 لاکھ لوگوں کے آنے کی امید ہے۔ تقریب کے مقام کے اطراف سبھی اتحادی پارٹیوں کے رنگ برنگے جھنڈوں کے ساتھ بڑے پیمانے پر انتظامات کئے گئے ہیں۔ ضلع میں ڈر...