December 12, 2025 3:08 PM

views 18

وزیراعظم نریندر مودی اِس ماہ کی 15 تاریخ سے اُردن، ایتھوپیا اور Oman کے چار روزہ دورے پر رہیں گے۔ 

وزیراعظم نریندر مودی اِس ماہ کی 15 تاریخ سے اُردن، ایتھوپیا اور Oman کے چار روزہ دورے پر رہیں گے۔  اپنے دورے کے پہلے مرحلے کے تحت، وزیراعظم اُردن کے شاہ عبداللہ دوئم بن حسین کی دعوت پر اُردن جائیں گے۔ وزیراعظم شاہ عبداللہ دوئم سے ملاقات کریں گے اور وہ اُن کے ساتھ بھارت اور اُردن کے درمیان تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیں گے۔ اِس کے علاوہ دونوں رہنما علاقائی امور پر بھی  تبادلہئ خیال کریں گے۔

December 12, 2025 10:21 AM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی اس ماہ کی 15 تاریخ سے اُردن، ایتھوپیا اور عمان کے 4 روزہ دورے پر رہیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی اس ماہ کی 15 تاریخ سے اُردن، ایتھوپیا اور عمان کے 4 روزہ دورے پر رہیں گے۔ اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں وزیر اعظم اُردن کے شاہ عبداللہ دوئم بن الحسین کی دعوت پر وہاں کا دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم شاہ عبداللہ دوئم سے ملاقات کریں گے اور بھارت-اُردن تعلقات کے تمام تر پہلوؤں اور علاقائی معاملات پر نظریات کا جائزہ لیں گے۔ دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 برس پورے ہونے کے موقعے پر وزیر اعظم کا یہ دورہ بھارت-اُردن دوطرفہ رابطے کو مزید مستحکم کرنے، باہمی ترقی...