April 5, 2025 10:13 AM April 5, 2025 10:13 AM
11
وزیر اعظم نریندر مودی نے بمسٹیک میں ادارے اور صلاحیت سازی کے تئیں، بھارت کی قیادت والے بہت سے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے بمسٹیک میں ادارے اور صلاحیت سازی کے تئیں، بھارت کی قیادت والے بہت سے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ بمسٹیک کا مطلب ہے ”کئی شعبوں میں تکنیکی اور اقتصادی تعاون کے، خلیجِ بنگال کے اقدام“۔ بینکاک میں کَل چھٹی بمسٹیک سربراہ کانفرنس میں شرکت کرتے ہوئے وزیراعظم نے 21 نکاتی ایکشن پلان کی تجویز پیش کی۔ جس میں تعاون کے مختلف پہلوؤں کو شامل کیا گیا ہے۔ اِس ایکشن پلان میں تجارتی تعلقات کو مستحکم کرنا، IT شعبے کی صلاحیت میں اضافہ کرنا اور خاص طور پر میانما و تھائی لینڈ میں حالیہ زلزلے کے ت...