August 27, 2025 10:11 AM

views 29

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سوادیشی، ہر ایک بھارتی کے لیے زندگی کا منتر ہونا چاہیے۔

وزیر اعظم نریندر مودی، نے کہا ہے کہ سوادیشی ہر بھارتی کی زندگی کا منتر ہونا چاہیے۔ کَل احمد آباد میں ماروتی سوزوکی کے ہَنسل پور پلانٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ سرمایہ، دنیا میں کہیں سے بھی آ سکتا ہے لیکن اگر پیداوار بھارت میں کی جائے تو یہ حقیقت میں سوادیشی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ بھارت کے، میک اِن انڈیا سفر میں ایک نئے باب کا اضافہ ہو رہا ہے جو میک اِن انڈیا اور  میک فار دَ ورلڈ کے مقصد کے حصول میں ایک اہم دن ہے۔ انھوں نے اشارہ دیا کہ ماروتی سوزوکی جیسی کمپنیاں میک اِن انڈیا ...